شوبز

لوڈ شیڈنگ کاخاتمہ؛فیصل قریشی کا مشورہ سامنےآگیا

اداکارومیزبان فیصل قریشی نےحکومت کوملک میں ہمیشہ کےلیےلوڈ شیڈنگ کےخاتمےکا طریقہ بتادیا

اداکارومیزبان فیصل قریشی نےحکومت کوملک میں ہمیشہ کےلیےلوڈ شیڈنگ کےخاتمےکا طریقہ بتادیا۔ فیصل قریشی نےانسٹاگرام پراسٹوری شیئرکی جس میں انہوں نےاپنےدوست کی جانب سےبتائی گئی تجویزکےبارے میں بتایا۔ اداکارنےکہا کہ تجویزیہ ہےکہ اگرہرگھرکو 5 سے 10 کلوواٹ کا سولرسسٹم قسطوں پرلگوادیا جائےاوراس کا دورانیہ 5 سال میں مکمل ہوتوہرگھرمیں سولرسسٹم لگ جائےگا اورملک میں لوڈ شیڈنگ جیسےمسئلےکا خاتمہ ہوجائےگا۔

اسکرین شاٹ

انہوں نے اپنی اسٹوری میں مزید لکھا کہ اس طرح تیل سے چلنے والے 50 بجلی گھر فوراً بند ہوجائیں گے جس سے اربوں روپے کی امپورٹ کا بل ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا اور معیشت بہتر ہو جائے گی۔  اسٹوری میں فیصل قریشی نے مزید کہا کہ اگر حکومتی عہدیدار اس پر غور کریں تو ملکی حالات بہت بہتر ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.