شوبزفیچرڈ پوسٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول فلم انڈسٹری کے بعد اب کونسے شعبہ میں جلوے دکھائیں گی؟ ایسا اعلان سامنے آگیا کہ شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا

کاجول بہت جلد اپنی ویب سیریز کے ذریعے او ٹی ٹی ڈیبیو کرینگی'اس سیریز کا پریمیئر" ڈزنی ہاٹ سٹار "پر ریلیز کیا جائے گا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول فلم انڈسٹری کے بعد اب کونسے شعبہ میں جلوے دکھائیں گی؟ ایسا اعلان سامنے آگیا کہ شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کاجول معروف ڈائریکٹر سپرن ورماکی ہدایت کاری میں بننے والی ویب سیریز کے ذریعے او ٹی ٹی ڈیبیو کریں گی اور ا س پروجیکٹ میں کاجول کے ساتھ انکے شوہر اجے دیوگن بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے . اس سیریز میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا ریمیئر”ڈزنی ہاٹ سٹار "پر ریلیز کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ادکارہ سیریز میں نئی دور کی ماں کا کردار ادا کریں گی ۔یہ ڈرامہ کرائم ،سیاست اور خاندان پر مبنی ہو گا ۔جب کہ اسے پروڈکشن کمپنی "بنچے ایشیا "پروڈیوس کرے گی.پروجیکٹ اگلے سال ریلیز کیا جائے گا ۔دو سری جانب اداکارہ کاجول ان 397 افراد میں شامل ہیں جنہیں "اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز "کا رکن بننے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2022 کے اراکین میں 44 فیصد خواتین شامل ہیں، جن میں 47 فیصد کا تعلق غیر نمائندگی شدہ نسلی برادریوں سے ہے اور 50 فیصد کا تعلق امریکہ کے باہر سے 53 مختلف ممالک اور علاقوں سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.