شوبز

غلام علی اورڈاکٹرغزالہ عرفان کواستاد سلامت،نزاکت لائف ٹائم ایوارڈزسےنوازا جائےگا

فیسٹول کا انعقاد الحمراء ہال 2 میں 15 اور 16 جولائی کو کیا جائے گا

شام چوراسی میوزک سرکل کے زیراہتمام استاد سلامت علی خان کی برسی کے موقع پر منعقد کئے جانے والے دو روزہ میوزیکل فیسٹول میں عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد غلام علی خان اورڈاکٹرغزالہ عرفان کو استاد سلامت،نزاکت لائف ٹائم ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ فیسٹول کا انعقاد الحمراء ہال 2 میں 15 اور 16 جولائی کو کیا جائے گا ،اس فیسٹول میں ملک کے ممتاز اور علمی شہرت کے حامل فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.