شوبزفیچرڈ پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے اداکارہ حنا الطاف کو لائیو شو کے دوران ایسا کونسا سوال کر دیا کہ اداکارہ کی بولتی بند ہوگئی’ ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

فواد عالم نے مجھ سے پوچھا کہ حنا آپ صرف اسکرین پر اتنی شرمیلی ہیں یا اصل میں بھی اتنا ہی شرماتی ہیں اور یہ سوال سن کر میں چونک گئی کہ بھائی یہ کیسا سوال ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے اداکارہ حنا الطاف کو لائیو شو کے دوران ایسا کونسا سوال کر دیا کہ اداکارہ کی بولتی بند ہوگئی’ ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف نے اپنے اور پاکستانی کرکٹر فواد عالم کے درمیان پیش آئے دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ حنا الطاف کی تابش ہاشمی کے ویب شو کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ جب میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا تو کیرئیرکے آغاز میں کرکٹر فواد عالم کے ساتھ ایک شو کیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ دوران شو اچانک فواد عالم نے آن ایئر ان سے ایک عجیب سا سوال پوچھ لیا تھا جسے سن کر وہ چونک گئی تھیں۔ حنا الطاف نے بتایا کہ فواد عالم نے مجھ سے پوچھا کہ حنا آپ صرف اسکرین پر اتنی شرمیلی ہیں یا اصل میں بھی اتنا ہی شرماتی ہیں اور یہ سوال سن کر میں چونک گئی کہ بھائی یہ کیسا سوال ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.