شوبزفیچرڈ پوسٹ

ہمیشہ میری کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنا جسم؟ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف و مشہور ادارکارہ نمرہ خان نے حیران کن حقائق بیان کر کے سنسنی پھیلا دی

میری کوشش ہوتی ہے کہ جسم ڈھانپ کر بہتر نظر آؤں، جسم کو ڈھانپنے والے کپڑے پہن کر اسٹائلش دکھنا پسند کرتی ہوں: نمرہ خان

ہمیشہ میری کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنا جسم؟ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف و مشہور ادارکارہ نمرہ خان نے حیران کن حقائق بیان کر کے سنسنی پھیلا دی ۔

تفصیلات کے مطابق نمرہ خان نے کہا کہ میرا پہلا اصول ہے کہ اپنا جسم نہیں دکھاؤں گی، ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں کسی ایسی خاتون کے بارے میں رائے کا اظہار نہیں کروں گی جن کے لباس سے جسم نمایاں ہوتا ہو۔ اپنے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ جسم ڈھانپ کر بہتر نظر آؤں، جسم کو ڈھانپنے والے کپڑے پہن کر اسٹائلش دکھنا پسند کرتی ہوں۔ نمرہ خان نے کہا کہ ‘مجھ سے متعلق کوئی چیز اگر میرے والد، بہنوئی اور خاندان کے دیگر قریبی لوگ کلک کرکے نہیں دیکھ سکتے تو میں اسے کیسے اپنا سکتی ہوں؟’ اس کے علاوہ نمرہ خان سے اداکارہ ثنا جاوید کے رویے والے تنازعے سے متعلق بھی پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ میں بس یہی کہوں گی کہ میرے ساتھ جو اچھا ہے ان کے ساتھ میں بھی خوش ہوں، مجھے فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ایک دوسرے کے ساتھ کیسا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.