شوبز

بالی ووڈ؛مقبول ڈانسرنورا فتیحی کی چونکا دینےوالی وڈیو وائرل

اداکارہ کی ساڑھی میں کرکٹ کھیلنےکی مہارت حاصل کرنےکی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ جسےمداحوں میں بےحد پسند کیا جا رہا ہے

بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسراوراداکارہ نورافتیحی کی ساڑھی میں کرکٹ کھیلنےکی مہارت حاصل کرنےکی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ جسےمداحوں میں بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق اپنےڈانس کی مہارت سےدلون پرراج کرنےوالی نورافتیحی کی نئی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے ۔ جس میں اداکارہ جنوبی ایشا کےسب سےزیادہ کھیلےجانےوالےکھیل کرکٹ کوساڑھی میں کھیلنےکی مہارت حاصل کررہی ہےجسےان کےمداح بےحد پسند کررہےہیں۔اداکارہ نورافتیحی نےاپنےانسٹاگرام پرویڈیوشیئرکی ،جس میں اداکارہ ڈرٹی لٹل سیکریٹ کےسیٹ پرہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان "میتھالی راج” سےکرکٹ کھیلنےکی مہارت سیکھ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.