شوبز

نین تارا،وگنیش کوشاہ رخ اوررجنی کانت کی مبارک باد

تامل سینما سے تعلق رکھنے والے وگنیش شیوان اور ان کی اہلیہ نین تارا کی شادی کو ایک مہینہ مکمل ہوچکا ہے

تامل سینما سے تعلق رکھنے والے وگنیش شیوان اور ان کی اہلیہ نین تارا کی شادی کو ایک مہینہ مکمل ہوچکا ہے۔ وگنیش نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تقریب کی تصاویر شیئر کیں جہاں شاہ رخ خان اور رجنی کانت بھی موجود تھے۔ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وگنیش نے لکھا کہ اس سے زیادہ کسی کی کیا خواہش ہو گی؟

انہوں نے رجنی کانت کے ساتھ بھی اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ مبارک باد وصول کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ نین تارا اور وگنیش کی شادی 9 جون کو تامل ناڈو میں ہوئی تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.