شوبز

میرے پاؤں سےآپ کوکیا لینا دینا؟ آمنہ الیاس کا سوال

اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس نےپاؤں پرہونےوالی تنقیدپرردعمل کا اظہارکیا ہے۔

اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس نےپاؤں پرہونےوالی تنقیدپرردعمل کا اظہارکیا ہے۔ سوشل میڈیا پرآمنہ الیاس کا نجی ٹی وی کےپروگرام میں شرکت کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں اپنےپیروں پرکی جانےوالی تنقید سےمتعلق بات کرتےدیکھا گیا۔ آمنہ الیاس نے بتایا کہ میں نےاداکارہ ایمن خان کےہمراہ منال کےویڈنگ ڈنرکی تصویرسوشل میڈیا پرپوسٹ کی تھی جس پرکیا جانےوالا ایک کمنٹ بہت وائرل ہوا تھا۔

 وائرل کمنٹ میں صارف نےلکھا تھا کہ باجی جتنا میک اپ اپنے feets پرلگایا ہےتھوڑا پاؤں پربھی لگالیتی،جس پرمیں نےصارف سے کمنٹ کرتےہوئےپوچھا کہ foot یا feet؟ دوسرا سوال یہ کہ آپ نےچاٹنا ہےکیا؟ جس کےپیش نظرمیرا مقصد یہ تھا کہ میرے پیروں سےآپ کوکیا لینا دینا؟ اس پرمیزبا ن احسن نےسوال کیا مردانہ پیرہیں کیا؟ یہ کس نےکہا تھا؟ جس پراداکارہ نےجواب دینےسےگریزکیا۔

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.