شوبز

سائبر کرائم :گلوکارسلمان احمد کونوٹس بھیج دیا گیا

سلمان احمد کوان کےپی ٹی آئی کےلیےگائےگئےترانےپرنوٹس دیا گیا ہے،گلوکار نےسوشل میڈیا پر بھی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگائیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبرکرائم نےمعروف گلوکارسلمان احمد کونوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سلمان احمد کوان کے پی ٹی آئی کےلیےگائےگئےترانےپرنوٹس دیا گیا ہے،گلوکارنےسوشل میڈیا پربھی اداروں کےخلاف پوسٹیں لگائیں۔ گلوکارسلمان احمد نےایف آئی اے سائبرکرائم کی جانب سےنوٹس بھیجنےکی تصدیق کرتےہوئےکہا کہ نوٹس لاہورڈی ایچ اے کی رہائش گاہ پربھیجا گیا ہے۔ سلمان احمد نے کہا کہ میری زبان بندی کروانےکی کوشش کی جا رہی ہے، میرے اہل خانہ کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ گلوکارنےکہا کہ رانا ثناءاللّٰہ کےکہنےپریہ سب کچھ کیا جا رہا ہے،کچھ بھی ہوجائےمیں حق کا ساتھ دینےسےنہیں گھبراؤں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.