شوبز

زارا نورعباس کے نئے رنگ روپ سے ہر کوئی حیران

 اداکارہ زارا نورعباس سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کیں جس کو دیکھنے کے بعد مداح انہیں پہچان نہ سکے۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ آئینے کے سامنے کھڑی ہوئی ہیں اور لپ اسٹک لگا رہی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں ادکارہ نے ایک مختلف انداز میں لکھا کہ ’ آئینہ،دیوار پر آئینہ،ان سب میں سست کون؟‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.