شوبز
سنبل اقبال کی بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین برہم
اداکارہ سنبل اقبال اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور مداح بھی ان کو کافی پسند کرتے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کی جبکہ کچھ نے سنبل اقبال کو تنقید کا شانہ بنایا۔جہاں کچھ صارفین نے انہیں بہترین لباس پہننے کا مشورہ دیا وہیں کچھ لوگوں نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔
صارفین کی اکثریت نے ان کی تصاویر پرغصے کا اظہار کیا ہے۔