شوبز

رنبیر کپور بہت زیادہ خوش کب ہوتے ہیں؟ خود ہی سچائی سامنے لے آئے

عالیہ نے فلم شمشیرا دیکھی اور پوری ٹیم کو بہت پیار دیا کیونکہ انہیں فلم بہت پسند آئی' گھر پر بیوی خوش تو میں بھی خوش ہوں: رنبیر کپور

رنبیر کپور بہت زیادہ خوش کب ہوتے ہیں؟ خود ہی سچائی سامنے لے آئے ‘ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ گھر پر بیوی خوش ہو تو وہ بھی خوش ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ عالیہ نے فلم شمشیرا دیکھی اور پوری ٹیم کو بہت پیار دیا کیونکہ انہیں فلم بہت پسند آئی۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے لیے یہ ایک خوشی کی بات ہے کیوں کہ گھر پر بیوی خوش تو میں بھی خوش ہوں۔دوران گفتگو رنبیر کپور نے عالیہ کی فلم ڈارلنگ کی بھی تعریف کی اور کہا کہ میں نے فلم ڈارلنگ دیکھی ہے بہت کمال کی ہے جیسے آپ لوگ عالیہ سے خواہش رکھتے ہو اسی لیول پر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.