شوبز

ماڈل سائرہ یوسف کو دادی نے کیا نصیحت کی تھی؟ اندر کی بات سامنے آگئی

میری دادی کہتی تھیں کہ چائے مت پیو سانولی ہو جا گی لیکن میں بہت چائے پیتی ہوں اور میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی چیز رنگت پر اثر ڈالتی ہے

ماڈل سائرہ یوسف کو دادی نے کیا نصیحت کی تھی؟ اندر کی بات سامنے آگئی ‘ ماڈل نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی دادی کی دی ہوئی نصیحت سے متعلق گفتگو کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سائرہ یوسف کا سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ خوبصورتی کے حوالے سے کوئی ایسی نصیحت جو آپ کو دی گئی ہو؟ سوال کے جواب میں سائرہ یوسف نے بتایا کہ میری دادی کہتی تھیں کہ چائے مت پیو سانولی ہو جا گی۔ ماڈل نے مزید کہا لیکن یہ سچ نہیں ہے، میں بہت چائے پیتی ہوں اور میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی چیز رنگت پر اثر ڈالتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.