شوبز

اداکارہ سلیم معراج کا کوئی شوبز پارٹی میں کیوں نہیں بلاتا؟ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا

مجھے کوئی پارٹیز میں بلاتا ہی نہیں ہے کیونکہ میں خاموش طبع انسان ہوں، میں زیادہ نہیں بولتا اگر کسی سے دوستی ہو جائے تو صرف ان سے بات کرتا ہوں

اداکارہ سلیم معراج کا کوئی شوبز پارٹی میں کیوں نہیں بلاتا؟ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آنے کے بعد شوبز حلقوں میں ایک نیا طوفان برپا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور اداکار سلیم معراج نے کہا کہ مجھے کوئی پارٹیز میں بلاتا ہی نہیں ہے جس چونکہ میں خاموش طبع انسان ہو ، میں زیادہ نہیں بولتا، اگر کسی سے دوستی ہوجائے تو ان سے بات کرتا ہوں لیکن درحقیقت میں بہت کم گو ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں اداکار نے بتایا کہ میں چھٹی منانے لاہور جانا پسند کرتا ہوں کیوں کراچی میرا دل ہے میں وہاں رہتا ہوں لیکن میرے نزدیک پاکستان کا سب سے خوبصورت شہر لاہور ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.