شوبز

اداکار فیروز خان ایک بار پھر عمران خان کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے

عمران خان صحیح مرد ہے، اللہ مہربان ہے اس پر' عمران خان کو کوئی نہیں ہلا سکتا: پاکستانی اداکار فیروز خان کا سوشل میڈیا پر بیان

اداکار فیروز خان ایک بار پھر عمران خان کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے ‘ انہوں نے سوشل میڈیا پر چیئرمین پی ٹی آئی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان ماضی میں بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے رہے ہیں تاہم اب بھی انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز اداکار نے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم کی تعریف کی اور لکھا ‘عمران خان صحیح مرد ہے، اللہ مہربان ہے اس پر’۔ فیروز خان نے کہا ‘عمران خان کو کوئی نہیں ہلا سکتا’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.