شوبز

جنسی ہراسگی کیس میشاء شفیع کے اچھی اور علی ظفر کے لئے بری خبر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 2 ستمبر کو سماعت کرے گا

جنسی ہراسگی کیس میشاء شفیع کے اچھی اور علی ظفر کے لئے بری خبر ‘ جنسی ہراسگی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 2 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ میشا شفیع کی درخواست ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے علی ظفر سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.