شوبز

سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائر

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ لیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداح خوب تبصرے کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ لیا۔ گلاس میں پانی بھی دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے بھی اس پر خوب تبصرے کیے۔ صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کام صرف سلمان خان ہی کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سلمان خان نے فلم پروڈیوسر مراد کھیتانی کی سالگرہ میں شرکت کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.