شوبزفیچرڈ پوسٹ

ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی ایف آئی اے کے شکنجہ میں آگئی، تین گھنٹے تک تحقیقات میں کیا کچھ پوچھا گیا؟ اندرونی کہانی کھل کر سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے

میں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی، ویڈیو مذاق اور تفریح کے طور پر بنائی تھی، ایف آئی اے کو بھی یہی مؤقف ریکارڈ کرایا ہے: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی ایف آئی اے کے شکنجہ میں آگئی، تین گھنٹے تک تحقیقات میں کیا کچھ پوچھا گیا؟ اندرونی کہانی کھل کر سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے حریم شاہ کو منی لانڈرنگ میں تحقیقات کیلئے طلب کیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے حکام نے حریم شاہ سے تین گھنٹے تک تحقیقات کی۔ حریم شاہ کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی، ویڈیو مذاق اور تفریح کے طور پر بنائی تھی، ایف آئی اے کو بھی یہی مؤقف ریکارڈ کرایا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اس کیس کا سامنا کروں گی، امید ہے یہ کیس جلد ختم ہوجائیگا، یہ کیس شہزاد اکبر کی خواہش پر مجھ پر بنایاگیا تھا، منی لانڈرنگ کے اس کیس میں کچھ نہیں رکھا۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے جنوری میں برطانوی پانڈز کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی اور پاکستان سے منی لانڈرنگ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.