شوبز

جمائما نے اپنی آواز میں ملی نغمہ سننے والے پاکستانیوں سے معذرت کیوں کی؟ پتا چل گیا

وہ اپنے بچوں کے ساتھ اردو میں کون کون سے ملی نغمے گاتی تھیں، انہوں نے اردو میں گنگنا کر بھی دکھائے: جمائما گولڈ سمتھ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے اپنی آواز میں ملی نغمہ سننے والے پاکستانیوں سے معذرت کیوں کی؟

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے بتایا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ اردو میں کون کون سے ملی نغمے گاتی تھیں، انہوں نے اردو میں گنگنا کر بھی دکھائے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے بتایا کہ مجھے یاد ہے کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ ملی نغمہ آ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر دی قربانی ہم نے لاکھوں جان کی، پاکستان زندہ باد پاکستان پاکستان زندہ باد گنگناتی تھی۔ بعدازاں سوشل میڈیا پر اس انٹرویو کے ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے معذرت کی اور لکھا کہ جس نے بھی اس خوفناک آواز کو سنا ان سب سے معذرت۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.