شوبز

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی بھی عشق بیماری کا شکار

نورا فتیحی اوربھارت کی معروف پروڈکشن کمپنی کےمالک بھوشن کمارکےدرمیان افیئر کی خبریں گرم ہیں

بالی ووڈ اداکارہ اوررقاصہ نورا فتیحی اوربھارت کی معروف پروڈکشن کمپنی کےمالک بھوشن کمارکےدرمیان افیئر کی خبریں گرم ہیں۔ معروف فلمی نقاد عمیرسندھو نےایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ نورا فتیحی اوربھوشن کمارکے درمیان پچھلے دو سال سے تعلق ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھوشن کی اہلیہ دیویا کمار بھی یہ بات جانتی ہیں لیکن انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ دوسری طرف بھارت کے دوسرے معروف فلمی نقاد کے آر کے نے اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عمیر سندھو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک معزز شخص کیلئے اس طرح نہیں کرنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.