شوبز

یاسرحسین کو احسن خان کےساتھ کام کرنا کیوں پسند نہیں؟

میزبان کے اصرار پر یاسر نے احسن خان کا نام لیا اور کہا 'میں احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا

اداکاریاسر حسین نےانکشاف کیا ہےکہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکاراحسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔ حال ہی میں یاسر حسین نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ ‘انڈسٹری کی وہ کون سی اداکارہ ہے جس کے ساتھ آپ کام کرنا پسند نہیں کریں گے’۔

یاسرنےجواب دینےکی بجائےسوچا اورپھرکہا ‘اداکارائیں توسب ہی اچھی ہیں،میں کیوں کسی کےساتھ کام کرنےسے انکارکروں گا؟’ میزبان کےاصرارپریاسرنےاحسن خان کا نام لیا اورکہا ‘میں احسن خان کےساتھ کام نہیں کرنا چاہتا’۔

اداکارنے وجہ بتائی اورکہا ‘دراصل احسن کومیں کافی بورنگ انسان لگتا ہوں، احسن جب آپ کے شومیں آئیں توان سے یہ بات ضرورپوچھیے گا، ادھرمیں ان کا مداح بنا بیٹھا ہوں اوراُدھروہ کہتےہیں کہ میں بورنگ ہوں’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.