شوبز

ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی ہی ویڈیو کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈانس کی ویڈیوسےراتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکرعائشہ کا سحِران کی نئی ویڈیو نے توڑ دیا

ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی ہی ویڈیو کا ریکارڈ توڑ دیا،مہندی کے فنکشن میں ڈانس کی ویڈیوسےراتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکرعائشہ کا سحِران کی نئی ویڈیو نے توڑ دیا۔ ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے حال ہی میں بالی ووڈ کے گانے ’میرا دل یہ پُکارے آجا‘ پر ڈانس کی ویڈیو سے راتوں رات شہرت حاصل کرلی تھی۔

اب اس کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے ڈانس کے بعد اداکاری میں قسمت آزمانے کوشش کی ہے۔ تاہم ان کی اس نئی ٹک ٹاک ویڈیوز کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین مایوسی کا شکار ہوگئے، پنجابی لب و لہجے میں اردو زبان کی ادائیگی اور چہرے کے تاثرات نے ان کا سحِر ختم کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.