شوبز

اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ 

نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی سمیت اہلخانہ، شوبز شخصیات اور دیگر افراد نے شرکت کی

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی سمیت اہلخانہ، شوبز شخصیات اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ نامور فنکار اسماعیل تارا گزشتہ روز 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ اہلِ خانہ کے مطابق لیجنڈری اداکار 3 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.