شوبز

ہتک عزت کا دعوی

ادکارہ میگھا نے صوبائی وزیر فیاض چوہان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری کردار کشی کی گئی ہے فیاض چوہان نے اپنے الفاظ واپس نہ لئے تو ہتک عزت کا دعوی کروں گی چیف جسٹس آف پاکستان, وزیر اعظم عمران خان واقعہ کا نوٹس لیں.میرا اور ساتھی فنکارہ نرگس کا نام معیوب انداز میں لینا قابل مزمت ہے, کلچر منسٹر کی باتیں سن کر بہت دل دکھا اور برا لگاسینئر آرٹسٹوں کی کردار کشی کرنے شرم آنی چاہےعمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آئے ہیں انہوں کس کو وزیر بنادیاآپ کو تھیٹر ٹی وی اور سینما اچھا نہیں لگتا بند کردیں کسی کی کردار کشی نہ کریں

Back to top button
Close