فیچرڈ پوسٹ

شاہ رخ خان نے اپنی بچوں کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

میں سخت باپ نہیں‘تینوں بچے کیلئے ان کا رویہ ایک جیسا رہا ہے، بس ابراہم کو ان کے ساتھ آریان اور سہانا کے مقابلے زیادہ دیکھاجاتا ہے

شاہ رخ خان نے اپنی بچوں کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران رہ گئے‘ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ ایک بار لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کر رونا شروع ہوگئی تھیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا چند سال پرانا ایک انٹرویو شائع کیا گیا ہے کہ جس میں انہوں نے والدین کے نقطہ نظر کے حوالے سے گفتگو کی اور اپنے بچوں کے بارے میں چند باتیں کی۔ اس انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ نے بیٹی سے متعلق بتایا تھا کہ سہانا ماضی میں خاصی شرمیلی تھی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ایک سخت باپ نہیں ہیں اور تینوں بچے کے لیے ان کا رویہ ایک جیسا رہا ہے، بس ابراہم کو ان کے ساتھ آریان اور سہانا کے مقابلے زیادہ دیکھاجاتا ہے۔ شاہ رخ نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ایسا صرف اس لیے ہے کیوں کہ ابراہم،سہانا اور آریان کے مقابلے کم شرمیلا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آریان کو خوف آتا تھا جب لوگ ان کی کار کے اردگرد جمع ہوتے تھے تو آریان خوفزدہ ہونا شروع کردیتا ہے جب کہ سہانا نے تو باقاعدہ رونا شروع کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.