فیچرڈ پوسٹکھیل

سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست، اب ہمیں آگے چل کر کیا کرنا ہوگا؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈ شعیب ملک نے شاندار تجویز دے دی

سب سے اہم یہ ہے کہ ہم آخر تک لڑتے ہیں اور اس بار بھی ہم نے ایسا ہی کیا، یہ وقت ایک دوسرے کا ساتھ دینے اور آگے بڑھنے کا وقت ہے

سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست، اب ہمیں آگے چل کر کیا کرنا ہوگا؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈ شعیب ملک نے شاندار تجویز دے دی وغ۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے قومی سکواڈ کی قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم بنانے کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہوتی ہے، جب ہم کھیلتے ہیں تو ایک ٹیم کی طرح فتح یاب ہوتے ہیں اور بطور ٹیم ہی شکست سے دوچار بھی ہوتے ہیں۔ سابق کپتان نے اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ سب سے اہم یہ ہے کہ ہم آخر تک لڑتے ہیں اور اس بار بھی ہم نے ایسا ہی کیا، یہ وقت ایک دوسرے کا ساتھ دینے اور آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.