پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی اپنے دولہا کےساتھ پہلی جھلک سامنے آگئی

سعودی عرب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی،بیٹی کی اپنے دولہا کے ساتھ پہلی تصویری جھلک سامنے آگئی

سعودی عرب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی،بیٹی کی اپنے دولہا کے ساتھ پہلی تصویری جھلک سامنے آگئی ،پاکستان میں ایک نئی بحث چھڑ گئی، خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی ۔ تفصیل کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح رواں سال اکتوبر میں 12ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب میں انجام پایا تھا جس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی تھی ۔نکاح کے بعد جوڑے نے عمرہ بھی ادا کیاتھا۔ا ب نوبیاہتا جوڑے کی لاہور میں شادی کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا محمد شیخ نے نیوی بلیو رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دلہن نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا ۔اس موقع پر دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے ۔محمد شیخ کے والد پاکستان میں بزنس مین ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.