فیچرڈ پوسٹکھیل

ملک کے سیاستدانوں نے عام طور عوام کی مشکلات نظر انداز کر کے اپنے مفادات کے لئے تباہی؟ قومی کرکٹر محمد حفیظ ”لانگ مارچ“ نکالنے پر پھٹ پڑے

لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں‘اے ٹی ایم مشینوں پر پیسے بھی نہیں‘عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں بھگتنا پڑتی ہیں؟

ملک کے سیاستدانوں نے عام طور عوام کی مشکلات نظر انداز کر کے اپنے مفادات کے لئے تباہی؟ قومی کرکٹر محمد حفیظ ”لانگ مارچ“ نکالنے پر پھٹ پڑے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر لاہور میں شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے سوال کیا ہے۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شہباز شریف،عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ’ لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں اور اے ٹی ایم مشینوں پر پیسے بھی نہیں ہیں ‘۔ سابق کپتان نے سوال پوچھا کہ ‘عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں بھگتنا پڑتی ہیں؟’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.