صحت

رواں سال میں اب تک ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ

ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ضلع کورنگی سے 357، ضلع جنوبی سے 316 ملیریا کے کیسز سامنے آئے ہیں

کراچی(کھوج صحت) رواں سال اب تک ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر سے ملیریا کے 1 ہزار 187 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ضلع کورنگی سے 357، ضلع جنوبی سے 316 ملیریا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ضلع غربی سے 267، ضلع شرقی سے 92، ضلع وسطی سے ملیریا کے 91  کیسز سامنے آئے ہیں۔  جنوری تا دسمبر ضلع کیماڑی سے ملیریا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button