صحت

پنجاب: 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ

پوٹھوہار سے 22، راولپنڈی سے 8 ، چکلالہ سے 9 اور ٹیکسلا سے 4کیس رپورٹ ہوئے

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 47 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پوٹھوہار سے 22، راولپنڈی سے 8 ، چکلالہ سے 9 اور ٹیکسلا کینٹ سے ڈینگی کے 4 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button