صحت

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، کتنی تعداد ہو گئی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے

سندھ (کھوج نیوز) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، اس مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟ اس حوالے سے تمام اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال اسلام آباد میں پولیو کا ایک کیس، پنجاب میں ایک، خیبر پختونخوا میں 9، سندھ میں 13 اور بلوچستان میں 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button