صحت

کورونا:گھرمیں رہ کر فٹنس رکھنا ممکن

لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، اس مشکل وقت میں گھر میں رہ کر آپ اپنے آپ کو فٹ رکھ سکتے ہیں

کورونا وائرس کے باعث ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، اس مشکل وقت میں گھرمیں رہ کرآپ اپنے آپ کوفٹ رکھ سکتے ہیں اور ایکسرسائزبھی کرسکتے ہیں۔ گھرمیں رہ کرکس طرح خود کو فٹ رکھا جاسکتا ہے، فٹنس ٹرینرسحربیگ ایکسرسائزکے مختلف اسٹیپس بتاکر رہنمائی کررہی ہیں۔ فِٹنس ٹرینرسحربیگ نے گھرمیں خود کو فِٹ رکھنے کی ورزش سکھادی، لاک ڈاؤن کے دوران گھرمیں رہ کر خود کوفِٹ رکھنے کی ورزش کرسکتے ہیں۔

Tags
Back to top button
Close