صحت

آج کی افطاری میں فروٹ چاٹ ہو جائے؟

ہرگھرمیں عام طورپرفروٹ چاٹ بنتی ہےمگرآج فروٹ چاٹ کونئےاندازسےنوش فرما کرلطف اندوزہوکردیکھیے

افطارمیں ہرگھرمیں عام طورپرفروٹ چاٹ بنتی ہےمگرآج فروٹ چاٹ کونئےاندازسےنوش فرما کرلطف اندوزہوکردیکھیے۔ شربت روح افزاء ایک پیالی،سیب دوعدد، امرود تین عدد،کیلےچھ عدد،انگورآدھی پیالی،کریم ایک پیکٹ اورشکرحسب پسند۔ تمام پھل چھوٹےچھوٹےکیوبزمیں کاٹ لیں اورانہیں ایک بڑے پیالےمیں ڈال کراوپرسےچینی چھڑک دیں،پھرآدھی کریم ڈال کرمکس کریں۔ جب چینی گھل جائےتوباقی کریم شامل کرکے اوپرسےروح افزاء شربت ڈالیں اورفریج میں رکھ دیں۔ افطاری کےوقت روح افزاء فروٹ چاٹ کھائیں اورلطف اٹھائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.