صحت

کورونا کے مریضوں کے لئےگولی تیارکرلی گئی

دواساز امریکی کمپنی فائرز نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی گولی Paxlovid تیار کرلی ہے

کورونا کے مریضوں کے لئےگولی تیارکرلی گئی، دواساز امریکی کمپنی فائرز نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی گولی Paxlovid تیار کرلی ہے. کمپنی نے کورونا کے مریضوں کو گولی دینے کےلیے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو منظوری کی درخواست دے دی ہے۔ کلینکل ٹرائل کے مطابق Paxlovid اسپتال میں داخلے یا موت کے خطرے کو 90 فیصد تک کم کردیتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منظوری ملنے کی صورت میں اینٹی وائرل گولی چند ہفتوں میں میڈیکل اسٹورز پر مل سکے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.