صحت

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپے کی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر ضروری تھیں۔غیر ضروری اینٹی بائیوٹک دواؤں سے انسانی جسم میں بیکٹیریاکے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے، پاکستان میں کورونا کے 95 فیصد سے زیادہ مریضوں نے اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کیں۔

طبی ماہرین نے کہا کہ میڈیکل اسٹورز کو بغیر نسخے کے اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دینے کا پابند بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.