انسٹاگرامشوبز

ہانیہ عامر کو برتھ ڈے سرپرائز مل گیا

اداکارہ ہانیہ عامراورعاصم اظہر کی دو ستی کے تو کا فی چرچے ہیں لیکن گزشتہ روز عاصم اظہر نے ہانیہ کےلئے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کرکے سب کو متوجہ ہی کر لیا۔

عاصم اظہر نے اپنی دوست ہانیہ کی برتھ ڈے کو یادگار بنانے کے لئے کراچی کے ایک تھیم پارک کا انتخاب کیا اور وہاں سرپرائز پارٹی کا انعقاد کرکے  ساتھی اداکاروں کو بھی اس میں مدعو کیا۔عاصم اظہراس سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں اور سو شل میڈیا صارفین اور ان کے مداح انھیں خوب داد بھی دے رہے ہیں۔

(Visited 2 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close