انٹرنیشنل

شام میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی نے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں، کسی بھی وقت ترک فورسز شام کے سرحدی علاقے میں داخل ہوسکتی ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے معاون کمیونی کیشن ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ترک اور شامی باغی فورسز جلد شام میں آپریشن کا آغاز کریں گی۔ترک فورسز شام کی ریبل فری سیرئین آرمی کے ساتھ مل کر شام کی سرحد جلد پار کریں گی، اس موقع پر ترکی نے اپنا بھاری جنگی ساز و سامان علاقے میں پہنچا دیا ہے۔

ترکی کا کہنا ہے کہ وہ شامی علاقے میں واپس جانے والوں کے لیے سیف زون قائم کرنا چاہتا ہے۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close