انٹرنیشنل

برطانیہ؛کورونا ٹیسٹ صرف 50 منٹ میں

برطانوی وزیر صت نے دعویٰ کیا ہے کہ سویپ ٹیسٹ سے 50 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ ملے گا۔

برطانوی وزیر صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے جلد نتائج دینے والی ٹیسٹنگ کٹ کا تجربہ کیا جا رہا ہے۔ سویپ ٹیسٹ سے 50 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ ملے گا۔

دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اب تک 30 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جبکہ حکومت نے ایک کروڑ سے زائد ٹیسٹنگ کٹس کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

Tags
Back to top button
Close