انٹرنیشنل

ٹرمپ کا چین کوایک اورجھٹکا،کشیدگی عروج پر

دوبڑی معیشتوں کےدرمیان کشیدگی کم نہ ہوسکی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےچین کی مشہورایپ ٹک ٹاک پرپابندی کااعلان کردیا

دنیا کی دوبڑی معیشتوں کےدرمیان کشیدگی کم نہ ہوسکی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےچین کی مشہورایپ ٹک ٹاک پرپابندی کااعلان کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کےمطابق صدرٹرمپ نےکہا ہےکہ وہ جلد ا زجلد ٹک ٹاک پرپابندی کےلیےایگزیکٹوآرڈرجاری کرنےوالےہیں۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سےمتعلق کہنا ہےکہ سیکیورٹی خدشےکے پیش نظرٹِک ٹاک پرامریکا میں پابندی عائد کررہےہیں۔ امریکی حکام کےمطابق چینی انٹلیجنس کےذریعےاس سروس کواستعمال کیا جا سکتا ہے۔

Tags
Back to top button
Close