انٹرنیشنل

ایران: امریکی دہشت گرد گروپ کا سربراہ گرفتار

خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کےسربراہ کوگرفتار کیا گیا

ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کےسربراہ کوگرفتارکرلیا گیا۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کےسربراہ کوگرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں وزارت انٹیلی جنس کےحوالےسےبتایا گیا ہےکہ امریکا میں بنائےگئےدہشت گرد گروپ "تھنڈر” کےسربراہ جمشید شرمہد کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس کےمطابق گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Tags
Back to top button
Close