انٹرنیشنل

تاج محل اورآگرہ فورٹ کھولنےکا اعلان

بھارتی میڈیاکےمطابق تاج محل،آگرہ فورٹ سخت حفاظتی اقدامات کیساتھ کھولےجائیں گے

بھارت نے تاج محل اور آگرہ فورٹ 21ستمبر سے کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تاج محل،آگرہ فورٹ سخت حفاظتی اقدامات کیساتھ کھولےجائیں گے۔ تاج محل میں دومرحلوں میں ایک دن میں 5ہزارسیاحوں کوداخلےکی اجازت ہوگی جبکہ ایک دن میں صرف ڈھائی ہزارسیاح آگرہ فورٹ جاسکیں گے۔ تاج محل،آگرہ فورٹ وزٹ کیلئےٹکٹ آن لائن فروخت ہونگے۔ سیاحوں کیلئےکوروناایس اوپیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا،تاج محل،آگرہ فورٹ کوروناوائرس کےسبب 6ماہ سےسیاحوں کیلئےبندہیں۔

agra fort

Back to top button