انٹرنیشنل

کملا ہیرس کا صدربننا امریکا بننا کیسا ہوگا؟ٹرمپ کا نیا دعویٰ

امریکا کےصدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ کملا ہیرس کا صدربننا امریکا کےلیےبےعزتی کی بات ہوگی

امریکا کےصدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ کملا ہیرس کا صدربننا امریکا کےلیےبےعزتی کی بات ہوگی۔ نارتھ کیرولائنا میں انتخابی مہم کے دوران گفتگوکرتےہوئےامریکی صدرٹرمپ نےدعویٰ کیا کہ امریکی عوام کملا ہیرس کوپسند نہیں کرتے۔ انہوں نےکہا کہ وہ پہلی خاتون امریکی صدرکبھی نہیں بن سکتیں، ایسا ہونا ان کےملک کی بےعزتی ہوگا۔ صدرٹرمپ نےکہا کہ برنی سینڈرزکےمقابلےمیں کملا ہیرس بائیں بازوسے زیادہ قریب ہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ واشنگٹن کےگدھوں نےاپنی نامزدگی کےلیےہمارے قصبوں کوتباہ کردیا۔ امریکی صدرکا یہ بھی کہنا ہےکہ جوبائیڈن نےاب بدترین انتہا پسند اورخطرناک عناصرسے اتحاد کرلیا ہے۔

Back to top button