انٹرنیشنل

حکومت کا دباؤ ،روس میں خاتون صحافی کی خود کشی

خود سوزی سےایک روزقبل پولیس نےخاتون صحافی ایرنا سلاوینا کےاپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق خود سوزی سےایک روزقبل پولیس نےخاتون صحافی ایرنا سلاوینا کےاپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی اور ان کا لیپ ٹاپ،دستاویزات اورفون بھی قبضےمیں لےلیا تھا۔ صحافی ایرنا سلاوینا حکومتی سنسرشپ پالیسیزپرتنقید کرنےوالےخبررساں ادارے کےلیےکام کررہی تھیں اورخود سوزی سےقبل سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں ایرنا سلاوینا نےروسی حکومت کواپنی موت کا ذمہ دارٹھہرایا تھا۔ خاتون صحافی کےخودسوزی کےواقعے کےحوالے سے حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ ایرنا سلاوینا کوحکومت کی مخالفت پرحکام کی جانب سے دباؤکا سامنا تھا۔

Back to top button