انٹرنیشنل

کویت کی پارلیمنٹ نےولی عہد کی منظوری دیدی

امیرکویت شیخ نواف الصباح نےاپنےبھائی شیخ مشعل الاحمد کوولی عہد نامزد کیا تھا

کویت کی پارلیمنٹ نےشیخ مشعل الاحمد کی بطورولی عہد توثیق کردی، امیرکویت شیخ نواف الصباح نےاپنےبھائی شیخ مشعل الاحمد کوولی عہد نامزد کیا تھا۔ کویت کی پارلیمنٹ نےمتفقہ طورپرشیخ مشعل الاحمد کی بطورولی عہد توثیق کی۔ انہوں نےامیرشیخ نواف الاحمد الصباح کے سامنےنئےولی عہد کی حیثیت سےحلف لیا۔

Back to top button