انٹرنیشنل

اب کام نہیں کرسکتی،برطانوی خاتون میئرمستفی

حجاب کرنےوالی پہلی میئررخیہ اسماعیل نےنسل پرستی اورامتیازی سلوک سےتنگ آکرلیبرپارٹی سےاستعفیٰ دے دیا

برطانیہ کی حجاب کرنےوالی پہلی میئررخیہ اسماعیل نےنسل پرستی اورامتیازی سلوک سےتنگ آکرلیبرپارٹی سےاستعفیٰ دے دیا ہے۔ رخیہ اسماعیل نےستمبرمیں ازلنگٹن کی میئرشپ کےعہدے سےاستعفیٰ دیتےوقت شمالی لندن کی کونسل میں مقامی قیادت پر’امتیازی سلوک‘ کا الزام عائد کیا اوراب 8برس بعد وہ کونسلرکےعہدے سےمستعفی ہوگئی ہیں۔ خاتون میئرنےبرطانوی اخبارکوانٹرویودیتےہوئےکہا کہ ’مجھےبےحد افسوس ہے کہ وہ پارٹی جس کےبارے میں میرا خیال تھا کہ وہ انصاف اوربرابری کےلیےہےلیکن یہاں معاملات اس کےبرعکس ہیں۔

Back to top button