انٹرنیشنل

خلابازوںکی ٹیم خلائی اسٹیشن پہنچ گئی

امریکا اورروسی خلابازوں کی تین رکنی ٹیم قازقستان میں قائم روسی اسٹیشن بیکانورسےبین الاقوامی خلائی اسٹیشن کےلیےروانہ ہوئی

ایک امریکی اوردوروسی خلابازوں پرمشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی۔ امریکا اورروسی خلابازوں کی تین رکنی ٹیم قازقستان میں قائم روسی اسٹیشن بیکانورسےبین الاقوامی خلائی اسٹیشن کےلیےروانہ ہوئی۔ اس خلائی سفرکیلئےپہلی مرتبہ ’فاسٹ ٹریک مینوور‘ نامی طریقہ کاراستعمال کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق فاسٹ ٹریک مینوورکےتحت تین گھنٹےتین منٹ میں یہ خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچے ہیں۔

Back to top button