انٹرنیشنل

ملائیشیا: ہیلی کاپٹرٹکرانے سے 2 ہلاکتیں

حکام کےمطابق ملائیشین پائلٹ اسکول کےہیلی کاپٹرتربیتی پروازپرتھے

ملائیشیا کےدارالحکومت کوالالمپورمیں دوہیلی کاپٹرٹکرا گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثےکےنتیجےمیں موقع پرہی 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کےمطابق ملائیشین پائلٹ اسکول کےہیلی کاپٹرتربیتی پروازپرتھے۔

Back to top button