انٹرنیشنل

ٹرمپ کوالیکشن ہارنےکےساتھ میلانیا سےطلاق کا دکھ بھی سہنا پڑے گا

ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نےطلاق لینےکا فیصلہ کرلیا ہے

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کےبعد ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نےطلاق لینےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہےکہ میلانیا جلد ہی ٹرمپ سےطلاق لےلیں گی۔ ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیداراسٹیفنی ووک آف نےدعویٰ کیا ہےکہ میلانیا شدت سےوائٹ ہاؤس چھوڑنےکی منتظرہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کےوائٹ ہاؤس چھوڑنےکےساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔ سابق حکومتی عہدیداراسٹیفنی ووک آف کا کہنا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ کوالیکشن ہارنےکےساتھ ہی اپنی بیوی کھونےکا بھی صدمہ برداشت کرنا پڑے گا کیونکہ میلانیا ٹرمپ اپنےشوہرسےجلد طلاق لینےجا رہی ہے۔

Back to top button