انٹرنیشنل

امریکی الیکشن میں مردے بھی ووٹ کاسٹ کرگئے؛نیوز چینل کا انکشاف

امریکی نیوز چینل نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا بھانڈہ پھوڑ دیا اور ووٹ ڈالنے والے مردہ امریکی شہریوں کے ناموں کی فہرست بھی نشر کر دی۔

امریکی ٹی وی چینل پر نشر فہرست میں درجنوں ایسے ووٹرز کے نام ہیں جو 2003 کے بعد وفات پا چکے، چینل نے ان افراد کی تاریخ پیدائش بھی دکھائی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ ان مردہ ووٹرز نے ووٹ کس امیدوار کو ڈالا۔چینل کے اینکر پرسن نے دعویٰ کیا کہ مبینہ انتخابی دھاندلی کے لیے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کی گئی۔

Back to top button