انٹرنیشنل

یو اے ای نےسیاحوں کومشکلات سےبچا لیا مگرکیسے؟

متحدہ عرب امارات میں موجود سیاحوں کےویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں موجود سیاحوں کےویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی۔ سیاحوں کےویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع متحدہ عرب امارات کےوزیراعظم اوردبئی کےحکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کےحکم پرکی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فیصلہ امارات میں موجود سیاحوں کو مشکلات سےبچانےکےلیےکیا گیا۔ واضح رہےکہ دنیا بھرمیں متعدد ائیرپورٹس کورونا کی نئی قسم پھیلنےکےخدشےپربند کردیےگئےہیں۔

متعلقہ خبریں